بلاگ بہتر انداز میں پڑھیں-

اگر آپ کے سسٹم میں اردو فونٹ موجود نہیں ہیں تو شائد آپ بہت سی اردو ویب سائٹس اور یہ بلاگ بہتر انداز میں نہ پڑھ سکیں- اس کیلئے   ذیل میں محترم دوست م بلال اور ماہنامہ کمپیوٹنگ کی ویب سائٹس کا لنک دے رہا ہوں- یہاں سے آپ  'جمیل نوری نستعلیق' سمیت فونٹ کی چند اہم اقسام ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔  یہ فونٹ انسٹال کر کے آپ نہ صرف یہ بلاگ بلکہ اور بھی بہت سی اردو ویب سائٹس  کا بہتر انداز میں مطالعہ کر سکتے ہیں۔ 
 شکریہ!   

Pak Urdu Installer